حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 244
۱۰۔: میں شیاطین کو دخل نہیں اور ان کی خبیث باتیں وہاں نہیں پہنچ سکتیں (فاطر:۱۱)اس کی طرف پاک باتیں صعود کرتی ہیں۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۱۳۰ـتا۱۳۲) ۱۹۔ : اﷲ کی یاد چھوڑ دیتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۴) ۲۱۔ : ایک تندرست ہوتے ہیں۔ایک مریض۔ایک بادشاہ۔ایک اولوالعزم رسول۔ایک غنی۔ایک فقیر۔اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے۔صبر کرنے والوں کے ساتھ ہم ہوتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۴) ۲۲۔ : ڈرتے ہیں۔