حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 221
۴۴۔ : دریا۔سمندر۔آدمی کے اندر سے سب جگہ سے پانی بھاپ بن کر اوپر کو جا رہے ہیں۔اور مختلف جگہوں کے قطرے ایک دوسرے کے ساتھ مل رہے ہیں۔اسی طرح مسلمانوں کی افواج میں دور دراز سے لوگ شامل ہوں گے۔اَلْوَدْقَ: نالیاں : بادلوں سے ُ: بعض اشیاء کو نقصان پہنچتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۳) ۴۵۔ : رات کے وقت دن ہو جانا۔تھوڑا عرصہ گزرا۔اس وقت ۶ بجے رات ہو جاتی تھی آج کل روزِ روشن ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۳) ۴۶۔