حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 193 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 193

: لیل و نہار کا یہ اختلاف بھی ہے کہ ایک ملک میں رات ہے تو د وسرے میں دن۔: عقل ایک صفت ہے۔اس صفت سے انسان اپنے آپ کو بدیوں سے روک سکتا ہے۔جو اپنے آپ کو بدیوں سے نہیں روک سکتا۔وہی لا یعقل ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی۱۹۱۰ء) ۸۴۔  :  سطروں میں لکھا ہوا یا جمع اسطور۔اسٹوری ۱؎۔۹۲۔  : ذاتی کمال کسی میں نہیں۔کوئی بھی کامل تر زمانہ میں نہیں کیونکہ آئندہ زمانہ میں اس کی ترقی حاصل ہو سکتی ہے۔پس آئندہ ترقی کے مقابلہ میں موجودہ حالت ضرور ناقص ہے۔: وہ ہے جو ہر قسم کا ذاتی کمال رکھتا ہے اور اس کیلئے کوئی حالت منتظرہ باقی نہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۷؍جولائی۱۹۱۰ء) ۱؎ STORY ۹۴ تا ۹۶۔