حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 166 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 166

کرنا غلطی ہے۔انہیں چاہیئے کہ جھگڑا نہ کریں۔۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۷) ۷۱۔  : اﷲ کی حفاظت میں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۷) ۷۲۔  : جن کی عبادت کی جاتی ہے۔وہ ضروردکھیارے ہیں۔تا ثابت ہو کہ وہ اپنے آرام کے مالک بھی نہ تھے۔امام حسینؓ۔مسیحؑ۔رام چندرجی۔سب کے واقعاتِ زندگی دیکھو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۷) ۷۳۔