حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 139 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 139

  : عشق اور سُکر کا لفظ اچھے معنوں میں ہمارے ہاں نہیں آیا۔نہ قرآن میں عشق کا لفظ ہے۔صحیح حدیث میں متوالا اس کے معنے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۳) ۴۔  : افسوس کہ آجکل کے کالجیئیٹ اور نئے تعلیم یافتہ مولوی اﷲکی ذات صفات۔احکام۔افعال۔تعلیمات میں بحث کرنے کو تو ہر وقت تُلے رہتے ہیں۔مگر مطلقاً علمِ قرآن و حدیث سے بے خبر ہوتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۳) ۵۔  : اس گروہ سے جو خدا تعالیٰ سے دُور ہیں اس سے جو دوستی رکھے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۳) ۶۔