حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 561 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 561

۲۔  (ق: ۱۰،۱۱) ۳۔(ق :۱۲) اور روحانی زندگی۔دھرم اوکت حیاتی۔ایمانی حیات اور دھرم جیون کے بارے میں فرمایا ہے۔  (الانفال:۲۵)  (نحل:۹۸) جیسے جسمانی زندگی کے واسطے جسمانی رُوح کی ضرورت ہے ویسے ہی ایمانی زندگی کے واسطے کسی ایمان سکھلانے والی بلکہ ایمان دینے والی رُوح کی ضرورت ہے۔اسی ایمان دینے والی رُوح کا تذکرہ اس آیت شریف میں ہے۔اصل یہ ہے کہ اس آیت کے حقیقی معنے سمجھنے میں اکثر لوگوں نے ٹھوکر کھائی ہے۔میں ماقبل اور مابعد کی آیات بھی نقل کرتا ہوں۔اور کلامِ الہٰی کی واقعی تفسیر خود کلامِ الہٰی کی راہنمائی سے کرتا ہوں۔امید ہے کہ راستی کے بھوکے اور پیا سے حظّ وافی اٹھائیں گے۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔