حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 553 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 553

۶۷(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍فروری ۱۹۱۰ء) ۶۹ : تمہیں ذلیل کر دیگا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍فروری ۱۹۱۰ء) ۷۰۔   : قصف۔کوٹنا۔باریک کرنا۔دبوچ لینا۔: بدلہ لینے والا۔نصرت کرنے والا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍فروری ۱۹۱۰ء) ۷۲،۷۳۔   اِمَامِ: اس کو کہتے ہیں جس کی اتباع کی جاوے۔بدکار بدکاروں کی اقتداء کرتے ہیں۔اس لئے ان کا نام امامِ بَد ہے۔نیک نیکوں کی اقتداء کرتے ہیں اس لئے ان کا نام امامِ نیک ہے۔