حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 528 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 528

: بدیاں کرتے کرتے وہ حالت پہنچ جاتی ہے۔جس پر فردِ جرم لگ جائے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۲۴؍فروری۱۹۱۰ء) ۱۸۔  : نحو کا نکتہ آپ کو سُنائے دیتا ہوں۔ کے معنے کہتے ہیں۔ہیں۔پس  کیوں ہوا۔یہ بؔ کیوں بڑھی؟ نحویوں نے لکھا ہے کہ جب مدح یا ذم کا کوئی مقام ہوتا ہے تو پھر ایک جملہ کے دو جملے بنا لیتے ہیں۔اِکْتَفِ بِرَبِّکَ تُو کفائت کر اپنے ربّ سے۔ قَامَ بِاَخِیْکَ مدح کے مقام میں بولیں گے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۲۴؍فروری۱۹۱۰ء) ۲۱۔  : ممنوع۔روکی گئی۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۲۴؍فروری۱۹۱۰ء) ۲۳۔ او مخاطب! کبھی اﷲ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو معبود نہ بنانا کہ خدا کی بھی عبادت و فرماں برداری کی اور اس کی بھی۔اگر شرک کا مرتکب ہوا تو دنیا میں بُرا اور ذلیل ہو گا۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۲۵۸) : آخرت کے درجات اور فضیلتیں موقوف ہیں اس پر کہ تُو خدا کے ساتھ شریک نہ ملائے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۲۴؍فروری۱۹۱۰ء) ۲۴۔