حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 466
۶۷۔ : ۱۔اوّل ۲۔آخر ۳۔جو مہتمم و مدبّر ہوں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳؍فروری۱۹۱۰ء) ۶۸،۶۹۔ : کیونکہ وہ لوگ حضرت لوطؑ پر کسی قسم کا الزام آنے کے منتظر تھے۔: مہمانوں کی بے عزّتی کر کے مجھے ذلیل مت کرو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳؍فروری۱۹۱۰ء) ۷۱،۷۲۔ : اجنبی لوگوں کی آمدورفت سے منع نہیں کیا؟ (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳؍فروری۱۹۱۰ء) : اجنبی آدمیوں سے نہیں روکا؟ (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۲) : اگر تم اس مقدمہ کی تحقیق کرنا چاہتے ہو تو میری بیٹیوں کو بطور ضمانت رکھ لو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳؍فروری۱۹۱۰ء) اس قسم کی بات۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۲)