حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 442 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 442

۲۹۔  : ادنیٰ حکاّم اگر کوئی پروانہ بھیجیں اور انکی کوئی ناشکری کرے۔یا پرواہ نہ کرے۔اس پر عتاب نازل ہوتا ہے۔پھر وہ فرمان جس کا بھیجنے والا احکم الحاکمین ہے اور لانے والا وہ جو کمالاتِ رسالت۔کمالاتِ انسانیت۔کمالاتِ نبوّت کا خاتم ہے۔اس کے منکر کا کیا حال ہونا چاہیئے۔: قرآن۔اسلام۔جناب رسالت مآب، خاتم النبیّین، رسول ربّ العالمین صلی اﷲ علیہ و آلہٖ اجمعین۔: ان لوگوں نے جو نعمت اﷲ کا انکار کیا اور ابوجہل کہلائے۔: ہلاکت۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۳؍جنوری۱۹۱۰ء) ۳۰۔ : یہ اَحَلُّوْا پر اطناب ہے۔تا مضمون ذہن نشین ہو۔داخل ہوں گے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۳؍جنوری۱۹۱۰ء) ۳۱۔  : یہ کفر کی تفصیل ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۳؍جنوری۱۹۱۰ء) ۳۳،۳۴۔