حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 440 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 440

۲۲۔    : پھر کہیں گے کمزور بڑھائی والوں کو ہم تھے تمہارے پیچھے۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۱۶۰) ۲۳۔     : انکار کیا ہے۔اس سے کہ تم میرا سانجھی ٹھہراؤ۔میری فرماں برداری کرو۔میرا کہا مانو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۳؍جنوری۱۹۱۰ء)  : مجھے تم پر کوئی ٓغلبہ اور قدرت نہیں تھی۔ہاں اتنی بات ہے کہ میں نے تمہیں بلایا۔سو تم نے میری بات مان لی۔اب مجھے ملامت نہ کرو۔بلکہ اپنے تئیں ملامت کرو۔ہر ایک بدکار گمارہ کنندہ جو ناپاک باتوں کی طرف لوگوں کو بُلاتا اور ہلاکت پر چلاتا