حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 439 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 439

فَقُلْت لہ لَآ تِیْکَ عَیْنَکَ اِنَّمَا نُحَاوِلُ مَلِکًا اَوْنَمُوْتُ فَنُعْذَرَا (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۳؍جنوری۱۹۱۰ء) ۱۵،۱۶۔  : اور ایک زمین۔اس کا ترجمہ ہے۔: قضاء و قدر کا فیصلہ چاہا۔نبی بھی دُعا مانگتے ہیں اور کفّار بھی فیصلہ کیلئے کوشش کرتے ہیں۔: کے معنے متکبّر۔: جو حق کا مقابلہ کرے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۳؍جنوری۱۹۱۰ء) ۱۸۔  : دُکھ اور مصیبتیں۔دل میں بھی۔جسم میں بھی۔گھر، دوست، احباب، بیوی سب شامل ہیں۔سب میں مصیبت ہی مصبیت نظر آئے گی۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۳؍جنوری۱۹۱۰ء)