حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 429 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 429

۴۴۔  : اپنی صداقت میں اﷲ کی نصرت کی گواہی پیش کی ہے کہ باوجود کوئی جتّھا وغیرہ نہ ہونے کے مَیں کامیاب ہوں گا۔دومؔ تمام اہلِ کتاب اپنی اپنی کتابوں سے اس کی تعلیم کا مقابلہ کر لیں کہ کیسی جامع اور اعلیٰ تعلیم ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری۱۹۱۰ء) : کہ مجھ میں اور تم میں اﷲ گواہ ہے۔پھر وہ شخص جسے کتاب کا علم دیا گیا ہے۔(نور الدّین صفحہ۱۳ دیباچہ) : استثناء باب ۱۸ باب ۳۵۔یسعیاہ باب ۲۱۔۵۴ (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۶۱)