حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 352
: جو بدیوں سے نہیں رُکتے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍دسمبر ۱۹۰۹ ء ) ۱۰۴۔ : مومن کو تمام مشکلات سے نجات دیتے ہیں۔مگر کوئی مومن بھی ہو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍دسمبر ۱۹۰۹ ء ) ۱۰۵۔ : رُوح کی بقاء کے مسئلہ کو ذہن نشین کرنے کیلئییَتَوَفّٰی استعمال میں آتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍دسمبر ۱۹۰۹ ء )