حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 32 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 32

۶۳۔  : پھر وہ کیسا کہ جب ان کو پہنچے مصیبت اپنے ہاتھوں سے کئے کے۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۵۶) ۶۵۔  اور ان لوگوں نے جس وقت اپنا بُرا کیا تھا اگر آتے تیرے پاس۔پھر اﷲ سے بخشواتے اور اور بخشواتا ان کو رسول تو اﷲ کو پاتے معاف کرنیوالا مہربان ہے۔(فصل الخطاب حصہ دوم صفحہ ۱۳۴ـ۱۴۰) ۶۷۔   اور اگر یہی کریں جو اُن کو نصیحت ہوتی ہے تو اُن کے حق میں بہتر ہو اور زیادہ ثابت ہوں دین میں۔اور ایسے ہم دیں انکو اپنے پاس سے بڑا ثواب اور چلادیں انکو سیدھی راہ۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۱۶۶)