حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 329 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 329

(بقرہ:۲۱۴)اور وہ کلمہ (نمل:۷۳)اور (انفال:۳۴) (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍ نومبر ۱۹۰۹ء) ۲۱۔ : وہ عظیم الشّان نشان جس میں سب ہلاک ہو جاویں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍ نومبر ۱۹۰۹ء) ۲۲۔  مَکْرٌ: تدابیر۔جب کسی پر کوئی مشکل یا مصیبت بنتی ہے تو کئی طرح کے حیلے کئے جاتے ہیں۔چنانچہ اس کی تشریح خود فرماتا ہے۔ھُوَ الّذِیْ یُسَیِّرُکُمْ فِی الْبَرِّوَالْبَحْرِ میں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍ نومبر ۱۹۰۹ء)