حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 309 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 309

: لے انکے مال میں سے زکوٰۃ کہ ان کو پاک کرے اُس سے اور تربیت اور دُعا دے ان کو۔البتہ تیری دُعا انکے واسطے آسودگی ہے اور اﷲ سب سُنتا ہے جانتا ہے۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۴۰) ۱۰۵۔  سَیَرٰی: نگرانی کرے گا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) سَیَرٰی: اﷲ تمہارے اعمال کو جانتا ہے۔: آئندہ جو خلفاء ہیں وہ بھی دیکھیں گے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۸) ۱۰۶۔  : مؤخر الحکم یہ تین صحابی تھے۔ایک کا نام ہلال تھا۔ایک کامرارہ۔ایک کا کعب تھا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۱۰۷۔