حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 307
انہوںنے رَضِیَ اﷲُ عَنْھُمْکا سرٹیفکیٹ پایا۔: جنہوں نے اﷲ کیلئے اپنا گھر بار چھوڑ دیا بلکہ رضا کیلئے یہ تعلقات چھوڑ دئے۔: جنہوں نے ان مہاجروں کو جگہ دی۔: دل سے متبع ہوئے نہ بطور تقیہ۔رَضِیَ اﷲُ: یَرْضٰینہیں فرمایا کہ کسی کو اعتراض کی کسی کو اعتراض کی گنجائش نہ رہ جاوے۔راضی ہو چکا۔اس میں نہ صرف ابوبکرؓ کے ایمان کا بلکہ تمام مہاجرین و انصار کے ایمان کا ثبوت ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) اور انکی اتباع کو باعث اپنی رضامندی کا فرمایا ہے۔انہوں نے بھی نہیں فرمایا حکمِ قرآنی منسوخ ہے اور اس پر بالکل عمل درست نہیں۔(نورالدّین صفحہ ۲۴۸) ۱۰۱۔ : دوسرے موقعہ پر فرمایا (محمد:۳۱)اور (احزاب:۶۱۔۶۲) پھر ایک پہچان بتاتا ہے کہ سَنُعَذِّبُھُمْ مَرَّتَیْنِ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۱۰۲۔