حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 305
۹۴۔ : جو اس وقت موجود نہیں۔: جو موجود ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) : اﷲ تمہارے اعمال کو جانتا ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۵۸) ۹۶۔ : اس سے صاف ظاہر ہے کہ اﷲ کی رضا مقدّم ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۹۷۔ گنوار کفر اور نفاق میں بہت ہی سخت ہیں اور اس لائق ہیں کہ انہیں اﷲ تعالیٰ کی نازل کردہ شریعت کی حدود کا علم نہ آ سکے۔(نورالدّین صفحہ ۱۲ دیباچہ)