حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 251
کَمَا: ک معنی کیوں : السَّابِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ خدا کے حکم سے کراہت کریں؟ہرگز نہیں! اس کے معنے ہیں۔مشکل سمجھنے والے۔جیسے (بقرہ:۲۱۷)(احقاف:۱۶) حمل سے کوئی شریف عورت کراہت نہیں رکھتی۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) : بمعنی کیونکہ۔: مشکل سمجھتا تھا۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۶) ۷۔ : کفّار دیکھ رہے ہیں کہ مرنے کا مقام ہے۔صحابہ کرامؓ کی ہرگز یہ حالت نہ تھی کہ وہ میدانِ جنگ میں جانے سے ڈرتے اور انکی حالت ہوتی۔انہوں نے تو کہا لَا نَقُوْلُ لَکَ کَمَا قَالَتْ بَنُوْ اِسْرَآئِیْلَ لِمُوسْیَ اِذْھَبْ اَنْتَ وَرَبُّکَ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) ۱۰۔ : پانی پر کفار قبضہ کر چکے تھے۔اس لئے انہوں نے بادل مانگا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) ۱۲۔