حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 240 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 240

۱۷۰۔  اور ان کے بعد ان کے ایسے جانشین اور کتاب کے وارث ہوئے جو رشوت کے طور پر اس دنیا کا مال لیتے اور کہتے۔کیا پڑا ہے؟ ہم بخشے جائیں گے۔(نور الدّین صفحہ ۱۷۹ ایڈیشن سوم) ۱۷۳۔