حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 220 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 220

: نَطْبَعُ عَلٰی قُلُوْبِھِمْ کی تفسیر فرمائی ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) ۱۰۴،۱۰۵۔   : قریب کا تاریخی واقعہ بیان کرتا ہے۔: تُو تو صرف مصر کا بادشاہ ہے۔مَیں تمام عالَموں کے بادشاہ بلکہ ربّ کافر ستادہ ہوں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) ۱۰۸،۱۰۹۔  : بے عیب جیسے فرمایا۔اَلَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وُجُوْھُہُمْ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) :خدا نے دکھلایا کہ اب موسٰی کی جماعت فرعونیوں کو کھا جائے گی۔: روشن کتاب کلام قرآن مجید کو نور فرمایا۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۴)