حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 212 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 212

: جو اشراف بنے پھرتے تھے۔: سارے جہان کے پروردگار نے منتخب کر کے بھیجا ہے۔کیا مَیں گمراہ ہو سکتا ہوں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۳؍ستمبر ۱۹۰۹ء) :  کا جواب کیا نرمی سے دیا۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۴) ۶۶ تا ۶۸:    : ایک تعظیم اپنی اٹکل پر ہوتی ہے اور ایک خدا کے حکم کے ماتحت۔انبیاء آخرالذکر تعظیم کی تعلیم لاتے ہیں کہ ہر حرکت و سکون۔ہر قول و فعل خدا کے حکم کے ماتحت ہو۔: وہ لوگ جن کی بات دل کے اوپر گہرا اثر کرے۔کیا معنے؟ ان کے کہنے کا اثر پڑے اور رُعب پر جائے۔دنیا میں چار قسم کے لوگ ہیں علماء۔فقراء۔امراء۔عوام۔یہ سب امراء ہی کے ماتحت ہوتے ہیں۔اور یہی انبیاء کا مخالف گروہ ہے۔