حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 202 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 202

: کھاؤ اور پٔیو اور بے جا کھانے پینے سے بچو۔اﷲ نہیں پسند کرتا خطاکاروں کو۔(نور الدّین ایڈیشن سوم صفحہ یج۔۱۳) ۳۳۔  تو کس نے منع کی ہے رونق اﷲ کی جو پیدا کی اُس نے اپنے بندوں کے واسطے اور ستھری چیزیں کھانے کی۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۱۰۴) ۳۴۔  تو کہہ میرے ربّ نے منع کیا بے حیائی کے کام کو، جو کُھلے ہیں اُن میں اور جو چھُپے ہیں، اور گناہ اور زیادتی ناحق کی اور یہ کہ شریک کرو اﷲ کا جس کی اس نے سند نہیں اتاری اور یہ کہ جھوٹ بولو اﷲ پر جو تم کو معلوم نہیں۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۲۹ نیز حصّہ اوّل صفحہ۵۵) ۳۹۔