حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 201
: جنّت سے۔باغ سے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۳؍ستمبر ۱۹۰۹ء) : کمزوری۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر صفحہ۴۵۴) ۲۹۔ اور جب کریں عیب کا کام۔کہیں ہم نے پایا اس پر اپنے باپ دادوں کو اور اﷲ نے ہم کو یہ حکم کیا تو کہہ اﷲ حکم نہیں کرتا عیب کے کام کو۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۶۶) ۳۰،۳۱۔ : اپنی ساری توجہ۔: اس فردِ جرم لگنے کے اسباب ہیں۔۱۔ماں باپ بدکارہوں ۲۔خوراک حرم کی ۳۔پرورش بدکاروں میں ۴۔صحبت بد ۵۔غذا بُری ۶۔حرام کھانا (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۳؍ستمبر ۱۹۰۹ء) : انہوں نے پکڑا شیطان کو رفیق اﷲ کو چھوڑ کر اور سمجھتے ہیں کہ وَے راہ پر ہیں۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۱۶۱،۱۶۲)