حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 152
ہے تو پھر کا زمانہ شروع ہوتا ہے۔۴۷۔ : روکتے ہیں۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۵۲) ۴۹۔ : رسول عذاب کیلئے نہیں آتے۔بلکہ وہ تو پاک لوگوں کو تیار کرتے ہیں۔جن کو بشارتِ کامیابی دیتے ہیں اور کچھ گندے لوگ تیار ہوتے جاتے ہیں۔ان کیلئے مُندّر ہوتے ہیں۔مَنْ: جو ایمان لائے۔زبان ہی سے نہیں بلکہ اصلاح بھی کرے میں سچ کہتا ہوں کہ واقعی مومن لَا ہوتا ہے۔لوگ کہتے ہیں کہ ہم مومن ہیں اور ہم کو یہ دُکھ ہے وہ دُکھ ہے۔میں کہتا ہوں کہ اس کلمہ پر غور کرو۔وَلٰکِنَّ الُُْنٰفِقِیْنَ لَا یَفْقَھُوْن (المنافقون:۱۸) ایک شخص نے مقدّمہ میں مجھ سے سفارش کرانی چاہی۔میں نے کہا کَذٰلِکَ نُوَلِّیْ بَعْضَ الظَّالِمِیْنَ بَعْضًا۔آپ کوئی ظالم ہوتا ہے تو اس پر ظالم کو متولّی کرتا ہے۔پس تم اپنے ظلم کو دُور کرو۔مَیں نے سفارش بھی نہ کی مگر وہ حاکم بدل گیا۔سنو! اس نے جب استغفار کی کثرت کی تو اتفاق ایسا ہوا کہ جس روز اس کا مقدّمہ پیش ہونا تھا۔وہ