حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 149 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 149

تک کہ آئی ان کے پاس مدد ہماری۔اور الہٰی باتیں کوئی نہیں بدل سکتا اور بے ریب آ چکی تجھے خبر پہلے رسولوں کی۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۲۵) : یعنیاِنَّالَنَنْصُرُ رُسُلَنَا کوئی نہیں بدل سکتا۔یہ دسویں دلیل ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۲) ۳۶۔ : مکّہ و عرب والے سب مسلمان ہو گئے۔گیارہویں دلیل ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۲) ۳۹۔  : جس طرح تم میرے نبی کے تباہ کرنے کے درپے ہو۔اسی طرح زہریلے جانور اور درندے تمہارے دشمن ہیں۔عنقریب لاشیں کھا جائیں گے۔یہ بارہویں دلیل ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۲) ۴۲۔ : صر ف خدا کو پکارنے سے چھُوٹو گے۔یہ تیرہویں دلیل ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۲)