حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 140 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 140

۳۔ وَ: موت سے بعث تک کا زمانہ کہلاتا ہے۔جو اﷲ ہی کو معلوم ہے۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۲) ۶۔ : ہزوؔ سے کسی چیز کو خفیف سمجھنا۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۶؍اگست ۱۹۰۹ء) : پہلی دلیل ہے نبوّت کی، مخالفانِ نبوّت ہلاک ہوں گے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۲) اس آیت میں بدوں میعادِ معینّہ کے مطلق تکذیب پر ہلاکت کی خبر دی۔(فصل الخطاب جلد۲ صفحہ ۳۱ ایڈیشن روم) ۷۔    : اعتقاد کرنا۔سبق حاصل کرنے۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۶؍اگست ۱۹۰۹ء) کَذَّبَوْا : جھٹلا چکے حق بات کو کہ جب ان تک پہنچی۔اب آگے آوے گا ان پر حق اُس بات کا جس پر ہنستے تھے۔کیا دیکھتے نہیں۔کتنی ہلاک کیں ہم نے پہلے ان سے سنگتیں۔ان کو جمایا تھا ہم نے ملک میں جنتا تم