حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 113 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 113

 ان عالموں اور درویشوں کو چاہیئے تھا کہ انہیں ناجائز باتوں اور حرامخوری سے روکتے۔بہت ہی بُری کر توتیں ہیں جو یہ کرتے ہیں۔(نور الدّین ایڈیشن سوم صفحہ۱۸۰) ۶۵۔  : نادان لوگ جب تنگ ہوتے ہیں تو کہہ دیتے ہیں۔خدا کے ہاتھ ہمارے لئے ڈال ہو گئے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍ اگست ۱۹۰۹ء) : ہر ایک صفت موصوف کی شان کے مطابق ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۱) ۶۷۔