حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 107
: دل کا مُتَصِّرف۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۱۲؍ اگست ۱۹۰۹ء) : یہ جنگ کے وقت کا ذکر ہے۔سورۃ ممتحنہ دیکھو۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۰) ۵۳۔ : ان میں شامل ہونے کے لئے جلد بازی کرتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۱۲؍ اگست ۱۹۰۹ء) ۵۵۔ : اس آیت میں جو معاملہ ہے وہ بظاہر تکلیف دہ ہے کسی شخص کا بھائی۔بیٹا۔دوست۔سچّے مذہب سے پھر جائے تو اس قدر رنج پہنچتا