حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 84
حقائق الفرقان ۸۴ سُوْرَةُ الْقِيمَةِ روز محشر کہ جاں گداز بود اولیس پرسش نماز بود b نماز کے محافظ کے لئے اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ دین و دنیا کے مشکلات میں اللہ تعالیٰ اس کے کا ساتھی ونصیر ہو گا۔كَمَا قَالَ تَعَالَى " وَقَالَ اللهُ اِنّى مَعَكُمْ لَبِنْ اَقَبْتُمُ الصَّلوةَ۔(المائده: ۱۳) (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۱ نمبر ۲۶ مورخه ۱/۴ پریل ۱۹۱۲ء صفحه ۲۹۸٬۲۹۷) ۳۴۔ثُمَّ ذَهَبَ إِلَى أَهْلِهِ يَتَمَكَّى - ترجمہ۔پھر اپنے گھر والوں کی طرف اکڑتا ہوا چلا۔تفسیر۔يَتمطى - مط سے مشتق ہے۔مط کے معنے اکثر بازی کے ہیں۔حدیث شریف میں ہے إِذَا مَشَتْ أُتي المطيطات موٹا ہو جانا اردو زبان میں غالباً مطے ہی سے بنایا گیا ہے۔اکثر باز انسان کو کہتے بھی ہیں کہ بہت مٹیا گیا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان جلد ۱۱ نمبر ۲۶ مورخه ۱/۴ پریل ۱۹۱۲ صفحه ۲۹۸) ۳۵ ۳۶ - اولى لَكَ فَأَوْلَى ثُمَّ أَولَى لَكَ فَاوْلى - ترجمہ۔تجھ پر افسوس پھر افسوس۔پھر افسوس پر افسوس ( یعنی لگا تار خرابی ہو )۔تفسیر۔اولئی۔بمعنے ویل اور واویلا کے ہیں۔سورہ محمد رکوع ۳ میں ہے فَأَوْلى لَهُمْ (آیت: ۲۱) چار مرتبہ اولی اس لئے فرمایا کہ ترک تصدیق و ترک صلوۃ کے دو عذاب قبر ہیں اور انہیں دو قسم کے دو عذاب يوم القيمية - ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۱ نمبر ۲۶ مورخه ۱/۴ پریل ۱۹۱۲ صفحه ۲۹۸) ۴۱- اليسَ ذَلِكَ بِقَدِرٍ عَلَى أَنْ يُحْيِ الْمَوْتَى - ترجمہ۔کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ مردوں کو زندہ کر سکے۔تفسیر - النيس ذلك بقيار - (الأية ) حدیث شریف میں اس آیت کے ختم پر ایک روایت میں بِقَدِرٍ - سُبْحَنَكَ اللَّهُمَّ بَلی اور دوسری روایت بلی انَّهُ عَلَى كُلِ یمنی ءٍ قَدِير جوا ب فرمایا ہے۔(ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۱ نمبر ۲۶ مورخه ۱٫۴ پریل ۱۹۱۲ء صفحه ۲۹۸) لے قیامت کے دن جو کہ بہت ہولناک ہو گا اس دن سب سے پہلا سوال نماز کے متعلق ہوگا۔ہے اور اللہ نے فرمایا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں جب تم نماز کو قائم کرو۔۳ اِذَا مَشَتْ أُمَّتِي الْمُطِيْطَا (الجامع الصحيح للسنن باب من علامات الساعة) جب میری امت کے لوگ اکٹر اکٹر کر چلیں گے۔ہے تو پاک ہے اے اللہ کیوں نہیں۔۵۔کیوں نہیں یقیناً وہ ہر اس بات پر جس کا وہ ارادہ کرے پوری طرح قادر ہے۔