حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 395
حقائق الفرقان ۳۹۵ سُوْرَةُ الْكَوْثَرِ ابْنُ جَرِيرٍ وَ ابْنُ الْمُنْذِرِ وَ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ وَ النَّارُ قُطْنِي وَ أَبُو الْشَيْخِ وَ الْحَاكِمُ وَ ابْنُ مَرْدَوَيْهِ وَ الْبَيْهَقِيُّ عَنْ عَلِي ابْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي قَوْلِهِ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ ۔ قَالَ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى وَسَطِ سَاعِدِهِ الْيُسْرَى ثُمَّ وَضَعَهَا عَلَى صَدْرِهِ فِي الصَّلَاةِ وَأَخْرَجَ أَبُو الشَّيْخِ وَ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَه ۔ وَ أَخْرَجَ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ وَ ابْنُ مَرْدَوَيْهِ وَ الْبَيْهَقِيُّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ ۔ قَالَ إِذَا صَلَّيْتَ فَرَفَعْتَ رَأْسَكَ مِنْ رَكُوعِ فَاسْتَوِ قَائِمًا وَ أَخْرَجَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ اسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ بِنَحْرِكَ۔ وَ اخْرَجَ ابْنُ جَرِيرٍ وَ ابْنُ الْمُنْذِرِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ الصَّلَاةُ الْمَكْتُوبَةُ وَالذِّبْحُ يَوْمَ الْأَضْحَى وَ أَخْرَجَ ابْنُ جَرِيرٍ عَنْ قَتَادَةَ صَلوةُ الْأَضْحَى وَ نَحْرُ الْبُدُن ۔ عربی تفسیر سے ترجمہ : جیسا کہ کتاب الدر المنثور میں لکھا ہے۔ یہ سورہ شریف حضرت ابن عباس اور حضرت اور حضرت ابن زبیر - ابن زبیر کے قول کے مطابق مکی ہے۔ اور تفسیر عینی اور روح المعانی میں لکھا۔ ہے کہ عائشہ اور بحر میں بھی یہ قول جمہور کی طرف منسوب کیا گیا ہے۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوا۔ تو آپ نے سنایا کہ شب معراج میں میں نے ایک نہر دیکھی جس کے ارد گرد موتیوں کے خیمے لگے ہوئے تھے۔ مگر خالی تھے۔ پس میں نے جبرئیل سے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو اس نے کہا کہ یہ کوثر ہے۔ مجاہد اور حسن اور قتادہ اور عکرمہ کے قول کے مطابق یہ سورہ شریف مدنی ہے اور کتاب اتا ، اور کتاب اتقان میں