حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 241 of 620

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 241

حقائق الفرقان ۲۴۱ سُورَةُ البلد ۲۱ - عَلَيْهِمْ نَارُ مُؤْصَدَةٌ ترجمہ۔انہیں پر آگ بند کی ہوئی ہوگی ( جو گھیرے رہے گی )۔تفسیر - مُقصَدَةٌ کے معنے مُطبَقَةٌ کے ہیں۔یعنی دوزخ کے دروازے ان پر بند کر دیئے جائیں گے۔ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۲ مورخه ۸ راگست ۱۹۱۲ء صفحه ۳۲۷)