حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 360 of 500

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵) — Page 360

حقائق الفرقان ۳۶۰ سُوْرَةُ الْجُمُعَةِ ہماری کوئی تقریر ان کو پسند نہ آوے تو وہ یہ سمجھیں کہ ہم مامور نہیں۔صادق مامور ایک ہی ہے جو مسیح اور مہدی ہو کر آیا ہے۔پس خدا سے مدد مانگو۔ذکر اللہ کی طرف آؤ جو فحشا اور منکر سے بچانے والا ہے۔اسی کو اسوہ بناؤ اور اسی کے نمونہ پر چلو۔ایک ہی مقتداء اور مطاع اور امام ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے کہ ہم اسی سے پیوند کر یں۔آمین۔الحکم جلدے نمبر ۹ مورخه ۱۰ / مارچ ۱۹۰۳ء صفحه ۴٬۳)