حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵) — Page 290
حقائق الفرقان ۲۹۰ سُوْرَةُ الصَّف بے مَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى - إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْى يُوحَى (النجم:۵،۴) إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى الى (الانعام: (۵) قُلْ مَا يَكُونُ لَى أنْ أبَدِلَهُ مِنْ تِلْقَايُّ نَفْسِي إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى ائی۔(یونس: ۱۶) ( فصل الخطاب لمقد مہ اہل الکتاب حصہ دوم صفحه ۲۳۸ تا ۲۴۱) ٩ ١٠ - يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَ لَوْ كَرِهَ الْكَفِرُونَ - هُوَ الَّذِى اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِهِ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ - ترجمہ۔یہ چاہتے ہیں کہ بجھا دیں اللہ کے نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے اور اللہ تو اپنے نور کو پورا کرنے والا ہے اگر چہ بڑا ما نا کریں کافر۔وہی اللہ ہے جس نے بھیجا اپنے رسول ( محمد مصطفی احمد مجتبی صلی تم کو ہدایت کا سچا دین دے کر تا کہ اس کو غالب کرے سب ہی دینوں پر گومشرک برا مانا ہی کریں۔تفسیر۔چاہتے ہیں کہ بجھا دیں اللہ کی روشنی اپنے منہ سے اور اللہ کو پوری کرنی ہے اپنی روشنی اور پڑے برا مانیں منکر۔وہی ہے جس نے بھیجا اپنا رسول راہ کی سوجھ لے کر اور سچا دین کہ اس کو غالب کرے او پر تمام دینوں کے اور پڑے بر اما نیں مشرک۔فصل الخطاب لمقد مہ اہل الکتاب حصہ اوّل صفحہ ۶۵ حاشیہ ) ا نہیں بولتا ہے اپنے چاؤ سے یہ تو حکم ہے جو بھیجتا ہے۔لے میں اسی پر چلتا ہوں جو مجھ کو حکم آتا ہے۔س تو کہ میرا کام نہیں کہ اس کو بدلوں اپنی طرف سے۔میں تابع ہوں اسی کا جو حکم آوے میری طرف۔