حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵) — Page 277
حقائق الفرقان ۲۷۷ سُوْرَةُ الْحَشْرِ درودیوار اور جس کے تمام یارو غمگسار طیب ہوں گے۔اور ان کے میل جول میں سلامتی وسلام ہی ہوگا۔جیسے فرمایا: وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلم - (يونس: ١١) (نورالدین بجواب ترک اسلام۔کمپیوٹرائز ڈایڈ یشن صفحہ ۲) الْمُؤْمِنُ - امن دینے والا۔دوسرے جو صداقتیں ان کو اللہ بھی مانتا ہے۔تشخید الا ذبان جلد ۸ نمبر ۹ ماه تمبر ۱۹۱۳ صفحه ۴۸۴) قرآن مجید نے بھی اللہ تعالیٰ کو الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السّلام فرما کر اہلِ اسلام کو یقین دلایا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر ایک الزام سے پاک ہے۔مگر دیا نندی آریہ کہتے ہیں۔خدا ارواح کا خالق نہیں ! اگر رزق دیتا ہے تو یہ صرف ارواح کے اعمال کی مزدوری ہے! اور وہ بایں کہ ارواح کا خالق نہیں۔مگران کے پیچھے ایسا پڑا ہے کہ اس کی دست برد سے انہیں کبھی ابدی نجات نہ ہوگی !!! تصدیق براہین احمدیہ کمپیوٹرائز ڈایڈ یشن صفحہ ۱۳۹) وہی اللہ جس کے سوا کوئی دوسرا پرستش و فرماں برداری کے لائق نہیں۔المَلِكُ پورا مالک اشیاء کی خلق و بقاء پر۔القدوس۔تمام ان اسباب عیوب سے پاک جن کو جس دریافت کر سکے یا خیال تصور کرے یا وہم اس طرف جا سکے یا قلبی قوامی سمجھ سکیں۔السّلام تمام عیوب سے مبرا۔سلامتی کا دینے والا۔الْمُؤْمِنُ۔امن کا بخشنے والا ، اپنے کمالات و توحید پر دلائل قائم کرنے والا۔الْمُهَيِّين - سب کے اعمال کا واقف سب کا محافظ - العَزِیزُ۔بے نظیر، سب پر غالب، ذرہ ذرہ پر متصرف۔الجبار۔سنوار نے والا ہمارے بگاڑوں پر اصلاح کے سامان پیدا کرنے والا ، اصلاح کی توفیق دینے والا۔المُتَكَبَرُ۔تمام مخلوقی عیوب اور مخلوق کے اوصاف سے مبرا ، تمام چھوٹوں بڑوں آسمانی اور زمینی شریک اور ساتھی سے اس کی پاک ذات بلند ہو۔( تصدیق براہین احمدیہ کمپیوٹرائز ڈایڈ یشن صفحہ ۲۱۶) -۲۵ هُوَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوَّرُ لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَوتِ وَالْاَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ - b ترجمہ۔وہی اللہ ہے جو اندازہ کرنے والا ، تجویز کرنے والا ، پیدا کرنے والا ہے ،موجد ہے،صورتیں ا اور آپس میں کہیں گے سلام (یعنی خیر و خوبی وسلامتی سے رہو )