حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵) — Page 243
حقائق الفرقان ۲۴۳ سُوْرَةُ الرَّحْمٰنِ تمام دنیا کا فلسفہ پرانا ہو یا نیا۔اس کو نہیں جھٹلا سکتا۔بخاری نے اس کے معنے کئے ہیں محسبان حُسْبَانِ الرّخی۔سورج اور چاند کا حساب دیکھو۔ایک سیکنڈ کی بھی اس میں غلطی نہیں ہوتی۔اگر ہم قطب شمالی یا قطب جنوبی پر ہوں تو چاند اور سورج چکی کی طرح چلتے معلوم ہوتے ہیں اور اگر ہم خط استوا پر ہوں تو فلک المغزلہ چرنے کی طرح چلتے معلوم ہوں گے۔اور محسبان ان دونوں تفخیذ الاذہان جلدے نمبر ۵۔ماہ مئی ۱۹۱۲ ء صفحہ ۲۲۶) صورتوں میں صادق آتا ہے۔و - اَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ - ترجمہ۔تم حد سے نہ بڑھوتر از و میں۔تفسیر۔ہر چیز ، ہر کام، ہر کامیابی کے لئے ایک اندازہ مقرر ہے۔اس سے باہر نہ جاؤ۔تشخیذ الا ذہان جلد ۸ نمبر ۹۔ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۴۸۳) ۱۳ - وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ - ترجمہ۔اور اناج ہے بھو سے والا اور خوشبودار پھول۔تفسیر - ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ۔یہ تمام چیزیں کسی کام کے لئے بنائی گئیں تو کیا تو اے انسان نکما۔تو بھی کوئی کام کر۔تشخیذ الا ذبان جلد ۸ نمبر ۹۔ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۴۸۳) ۱۸ رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ - ترجمہ۔اور وہ ربّ ہے دو مشرقوں کا اور دو مغربوں کا۔تفسیر۔رَبُّ الْمَشْرِقَين - صيف وشتاءکےمطالعہ کے اختلاف کے اعتبار سےکہا۔۲۰- مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِينِ - تشحیذ الا ذبان جلد ۸ نمبر ۹۔ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۴۸۳) اس نے دوسمندروں کو جاری کیا ہے جومل جائیں گے۔تفسیر - مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ - بحر قلزم وبيرو روم - تعمیذ الا ذبان جلد ۸ نمبر ۹ ماه تمبر ۱۹۱۳ صفحه ۴۸۳)