حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 41 of 560

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴) — Page 41

حقائق الفرقان ۴۱ سُورَةُ طُهُ اسلام کو بھی سانپ سے تشبیہ دی اور آپ کے قریہ کو تَأْكُلُ الْقُرْی فرمایا۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳۰ مورخه ۱۹ رمئی ۱۹۱۰ صفحه ۱۶۶) ۲۳- وَاضْهُمْ يَدَكَ إِلى جَنَاحِكَ تَخْرُجُ بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءٍ آيَةً أُخْرَى - ترجمہ ۔ اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ڈال کہ نکلے سفید بغیر بیماری کے۔ یہ دوسری نشانی ہے۔ تفسیر - وَاضْتُم يَدَكَ - حضرت موسیٰ کو فرماتا اور نبی کریم کو سمجھاتا ہے کہ تیری بغل میں بھی ایک کتاب ہوگی جو بالکل بے عیب اور نور مبین ہوگی ۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳۰ مورخه ۱۹ رمئی ۱۹۱۰ ء صفحه ۱۶۶) ۲۵- اذْهَبْ إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى - ترجمہ ۔ فرعون کی طرف تو جا اس نے اودھم مچائی ہے۔ تفسیر - طغی ۔ کافی حد سے بڑھ بڑھ گیا ۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۰ ۳۰ مورخه ۱۹ ۱۹ رمتی ۱۹۱۰ ء صفحه (۱۶۶) ۲۶ تا ۳۵ - قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَ لَيْسِرُ لِي أَمْرِي - وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِسَانِي - يَفْقَهُوا قَوْلِي - وَ اجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِنْ أَهْلِي - هُرُونَ آخي - اشْدُدْ بِهِ اَزْرِى - وَ اَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي - كَى نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا - و تذكُرَكَ كَثِيرًا - ترجمہ ۔ موسیٰ نے عرض کی اے میرے رب ! تو میرا سینہ کھول دے۔ اور میرے لئے میرا کام آسان کر دے۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ تا کہ وہ میری بات اچھی طرح سمجھیں۔ اور میرا ایک وزیر بنادے میرے لوگوں میں سے۔ میرے بھائی ہارون کو۔ اس کے ذریعہ سے مجھے قوت دے۔ میری کمر مضبوط کر دے اور اس کو میرے کام میں شریک کر ۔ تا کہ ہم دونوں کثرت سے تیری تسبیح کریں۔ اور تیری بہت یاد کریں ۔ تفسیر ۔ اے میرے رب میرے سینے کو کھول دے او ادے اور میرا امر میرے لئے آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول کہ میری بات ( تبلیغ احکام الہی ) کو سمجھ لیں ۔ اور میرے خاندان میرے بھائی