حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 491 of 560

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴) — Page 491

حقائق الفرقان ۴۹۱ سُورَةُ سَبَا ۵۵۔ وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ كَمَا فُعِلَ بِأَشْيَاعِهِم مِّنْ قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا فِي شَكٍّ مُرِيبٍ ۔ ترجمہ ۔ اور آڑ کر دی گئی ان کے اور ان کی خواہشوں کی چیزوں کے بیچ میں جیسا کہ ان کے پہلوں کے ساتھ کیا گیا جو اُن ہی کے طرح تھے ۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی شک و ہلاکت میں پڑے ہوئے تھے ۔ تفسیر - مدیب ۔ ہلاک کر نیوالا ۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۴۸ مورخه ۱۲ را کتوبر ۱۹۱۰ ء صفحه ۲۰۸)