حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 326 of 560

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴) — Page 326

حقائق الفرقان ۳۲۶ سُوْرَةُ الْقَصَصِ پورے کرے تو یہ تیری برخورداری ہے۔ اسی طرح حضرت یعقوب کو بھی اپنے سسرال کی خدمت کرنی پڑی اور جب اس لڑکی کی بجائے دوسری لڑکی کی خواہش کی تو انہیں سنایا گیا کہ اتنے سال اور خدمت کرنی ہوگی ۔ تشحیذ الاذہان جلد ۶ نمبر ۱۱۔ ماہ نومبر ۱۹۱۱ ء صفحه ۴۳۹) ۲۹- قَالَ ذَلِكَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ أَيَّمَا الْأَجَلَيْنِ قَضَيْتُ فَلَا عُدْوَانَ عَلَى وَ اللهُ عَلَى مَا نَقُولُ وَكِيلٌ - ہہ رہے ؟ - ترجمہ ۔ موسیٰ نے کہا اب یہ فیصلہ ہو چکا میرے اور آپ کے درمیان ۔ تو ان دو مدتوں میں سے کوئی سی پوری کر دوں ؟ پوری کر دوں پھر مجھ پر زیادتی نہ ہو۔ اور اللہ اس پر گواہ ہے جو ہم کہہ تفسير ذلِكَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ ۔ ہندو تو جہاں لڑکی دیں وہاں سے پانی بھی حرام سمجھتے ہیں ان کی دیکھا دیکھی بعض مسلمان بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ میرے نزدیک داماد سے کچھ لینا جائز ہے۔ صوفیوں نے لکھا ہے۔ نبوت کی تیاری کے لئے آپ اتنے برس رکھے گئے ۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۴۲ مورخه ۱۱ اگست ۱۹۱۰ صفحه ۱۹۳) ٣٠ - فَلَمَّا قَضَى مُوسَى الْأَجَلَ وَسَارَ بِأَهْلِهَ انَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّورِ نَارًا قَالَ لِأَهْلِهِ امْكُثُوا إِنِّي أَنَسْتُ نَارًا لَعَلَى اتِيْكُمْ مِنْهَا بِخَبَرٍ أَوْ جَزْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُونَ - ترجمہ ۔ پس جب خدمت کر دی موسیٰ نے آٹھ برس اور اپنی بی بی کو لے کر چلا کوہ طور کی طرف تو ایک آگ دیکھی ۔ اپنی بیوی سے کہا تم ٹھہرو میں نے آگ دیکھی ہے تا کہ تمہارے پاس لے آؤں اس سے کچھ خبر یا آگ کی ایک چنگاری کہ تم لوگ تا پو۔ تفسیر ۔ جو لوگ منصوبے باندھنے کے عادی ہیں کہ یوں کریں گے اور پھر یوں کریں گے پھر یوں ہو جائے گا یہ سب نامراد رہتے ہیں۔ شیخ چلی کی کہانی ہمارے ملک میں کسی پاک نے سنائی ہے۔ یہ ایسے لوگوں کے لئے عبرت وہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا فضل ایسے لوگوں کے شامل حال رہتا ہے۔ جو حضرت موسی سی طبیعت رکھتے ہیں۔ آپ کے اندر کوئی خواہش نہ تھی کہ میں نبی بن جاؤں ۔ اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی۔ کے اندرکوئی تھی کہ ہی بن اللہتعالی نے عطافرمائی۔