حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴) — Page 137
حقائق الفرقان ۱۳۷ سُوْرَةُ الْحَجِّ عادت والفت ہو۔ اس واسطے مسجد و ہر دکان کو جو بازار میں ہو ۔ وہ تکیوں، حرفہ و پیشہ کی دوکانوں بلکہ کنجروں کے بازار کو بھی منسک کہتے ہیں۔ جناب النبی فرماتے ہیں۔ مسلمانوں کی عبادت گاہیں ہیں۔ اس طرح کے مقامات ہر قوم نے اللہ کے نام کیلئے بنائے ہوئے ہیں ۔ (۱) ۔ گنگا جی کے کنارے پر ایک مقام ہے۔ ہر دوارہ یعنی ہری کا گھر ۔ اللہ کا گھر ۔ (۲)۔ بیت ایل ( بیت اللہ ) یوروشلم میں ہے۔ (۳)۔ مثبت میں لاسہ ۔ جو آلہ سا کے معنوں میں ہے۔ پس ہمارے مکہ کے بیت اللہ پر اعتراض کرنا غلطی ہے۔ انہیں چاہیے کہ جھگڑا نہ کریں ۔ فَلَا يُنَازِعُنَّكَ فِي الْأَمْرِ ۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳۴ مورخه ۱۶ رجون ۱۹۱۰ ء صفحہ ۱۷۷) ا - أَلَمْ تَعْلَمُ أَنَّ اللهَ يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّ ذَلِكَ فِي كِتَبِ إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرٌ - ترجمہ ۔ کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے یہ سب واقعات محفوظ کتاب میں لکھے ہوئے ؟ ھے ہوئے ہیں اور بلاشہ بلا شبہ یہ سب اللہ پر آسان ہیں ۔ تفسیر - في كتب اللہ کی حفاظت میں ۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳۴ مورخہ ۱۶ رجون ۱۹۱۰ ء صفحہ ۱۷۷) ۷۲- وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِهِ سُلْطَنَا وَ مَا لَيْسَ لَهُمْ به عِلْمٌ وَمَا لِلظَّلِمِينَ مِنْ نَّصِيرٍ - ۔ او ترجمہ ۔ اور عبادت کرتے ہیں اللہ کے سوا ایسی چیز کی جس کی سند اس نے کچھ نہیں اتاری اور جس کا ان کو کچھ بھی علم نہیں اور ظالموں کا تو کوئی مدد گار ہی نہیں ۔ تفسیر ۔ وَ يَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللهِ ۔ جن کی عبادت کی جاتی ہے ۔ وہ ضرور دکھیارے ؟ بارے ہیں ۔ رض تا ثابت ہو کہ وہ اپنے آرام کے مالک بھی نہ تھے ۔ امام حسین ، مسیح ، رام چندر جی ۔ سب کے واقعات زندگی دیکھو۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳۴ مورخه ۱۶ جون ۱۹۱۰ صفحه ۷ ۱۷)