حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 497 of 548

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 497

حقائق الفرقان ۴۹۷ سُورَةُ الْكَهْفِ امر امر کا بیان ہے کہ میں ایک بشر ہوں ۔ بشریت میں تمہاری مثل ہوں۔ خبر دار کبھی شرک نہ کرنا۔ مجھے خدانہ کہہ بیٹھنا۔ نہ میری عبادت کرنا۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت میں کسی کو شریک نہ ٹھہرانا۔ ( تصدیق براہین احمدیہ کمپیوٹرائز ڈایڈیشن صفحه ۱۹۷ تا ۲۰۰)