حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 32 of 548

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 32

حقائق الفرقان ۳۲ سُورَةُ الْأَنْفَال تفسير - إِنِ اسْتَنْصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ ۔ دینی مسئلہ پوچھے تو بتا دو۔ ( تشحید الاذہان جلد ۸ نمبر ۹ - ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء صفحہ ۴۵۷) (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۱ مورخه ۳۰ ستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۱۳) أُولَئِكَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءَ بَعْضٍ ۔ ایک دوسرے کے سچے دوست ۔