حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 240
حقائق الفرقان ۵۔ الد ۔ سُورَة إِبْرَاهِيم وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ لِيُبَيِّنَ لَهُمْ فَيُضِلُّ اللَّهُ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ - ترجمہ ۔ اور کوئی رسول ہم نے نہیں بھیجا مگر ( مختص المقام) اسی قوم کی زبان میں ( بات کرنے والا ) تا کہ ان سے بیا اسے بیان کرے کھول کھول کر ۔ پھر اللہ ہٹا دیتا ہے جسے چاہے اور راہ پر لگا دیتا ہے جسے چاہے۔ اور وہی بڑاز بردست حکمت والا ہے۔ اور زبردست تفسیر - لِيُبَيِّنَ لَهُمُ ۔ معلوم ہوا کہ رسول کے تو اب کو بہت سی زبانیں سیکھنی چاہئیں تا کہ سب کو کھول کر دین حق بتا سکیں۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۱۲ مورخه ۱۳ جنوری ۱۹۱۰ صفحه ۱۳۵) - وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِأَيْتِنَا أَنْ أَخْرِجُ قَوْمَكَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَ ذَكِّرْهُمْ بِأَيْمِ اللَّهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَا يَتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ - ترجمہ ۔ اور ہم نے موسی کو بھیجا اپنی کھلی کھلی نشانیاں دے کر کہ نکال اپنی قوم کو اندھیروں سے اجالے کی طرف اور اُن کو یاد دلا ان کے دن ۔ بے شک ان واقعات میں بڑی بڑی نشانیئنیں ہیں ہر ایک تفسير وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسٰی ۔ ایک مثال بیان فرماتا ہے۔ بِأَيَّامِ اللهِ نِعَمُ اللهِ وَنِقَمُ الله خدا کی نعمتیں اور اس کے عذاب ۔ ایک شعر یاد آ گیا۔ و أَيَّامُ لَنَا غُرُ طِوَالٌ عَصَيْنَا الْمَلِكَ فِيهَا أَنْ نَدِينَا ۔ سے صبار ۔ جو صبر سے کام لے۔ اس کو خدا اپنی جناب سے بہت سے نشان دکھا دیتا ہے۔ (ضمیمه اخبار بد ر قادیان جلد ۹ نمبر ۱۲ مورخه ۱۳ جنوری ۱۹۱۰ ء صفحه ۱۳۵) اے ہمارے لئے طویل ) کا رہائے نمایاں سے معمور ) روشن زمانہ ہے جس میں ہم نے بادشاہ (عمرو بن ہند) کے سامنے جھکنے سے انکار کیا۔