حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲) — Page 445
حقائق الفرقان ۴۴۵ سُورَةُ الْأَعْرَافِ - إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُونِ النِّسَاءِ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ مُسْرِفُونَ - ترجمہ ۔ تو آتے ہو مردوں پر خواہش کے مارے عورتوں سے الگ ۔ ہاں تم لوگ حد سے بڑھے ہوئے فضولی ہو۔ تفسير لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ ۔ اس کی سزا میں تین باتیں فرمائیں ا۔ اس قوم کو ہلاک کر دیا۔ - إِنَّهَا لَبِسَبِيلِ مقيم ( الحجر : ۷۷) عذاب دیا پھر عذاب کا نشان قائم رکھا۔ ۳۔ کوئی نہیں چاہتا کہ عالی ہو کر سافل بنے مگر اس عذاب کے لئے فرمایا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا (هود: ۸۳) (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۸ مورخه ۲۳ دسمبر ۱۹۰۹ء صفحه ۱۰۶) وَ مَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَنْ قَالُوا أَخْرِجُوهُمُ مِّنْ قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمُ أَنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ ۔ ترجمہ ۔ اس کی قوم نے اس کو جواب نہیں دیا مگر یہی کہا کہ ان کو نکال دو اپنے شہر سے یہ وہ لوگ ہیں جو بڑے پاک صاف بننا چاہتے ہیں ۔ تفسیر - يَتَطَهَّرُونَ - طنزاً کہا ۔ (ضمیمه اخبار بدر قاد ار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۸ مورخه ۲۳ ۲۳ ستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۰۶) ٨٦ - وَ إِلى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا قَالَ يُقَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِّنْ إِلَهِ غَيْرُهُ قَدْ جَاءَ تَكُم بَيْنَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ۔ ترجمہ اور قبیلہ مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو بھیجا۔ شعیب نے کہا اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو تمہارا کوئی سچا معبود نہیں اس کے سوائے ۔ بے شک تمہارے پاس آچکی تمہارے ے وہ بستی سدا آمد و رفت کی راہ پر ہے۔ ۲ کر دیا ہم نے اس کے اوپر کو اس کے نیچے۔