حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 229 of 536

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲) — Page 229

حقائق الفرقان تفسیر وَإِذَا ضَرَبْتُمْ ۔ جب تم سفر کرو۔ ۲۲۹ أَنْ تَقْصُرُوا ۔ سفر میں دوگانہ پڑھا جاتا ہے۔ سُورَةُ النِّسَاء (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۰ مورخہ ۲۹ جولائی ۱۹۰۹ ء صفحہ ۷۹) أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلوةِ - تین طور پر کمی ہو سکتی ہے ۔ ۱۔ چار رکعت کی دو ۔ قف ۲۔ ظہر و عصر ۔ مغرب و عشاء جمع ۳۔ قرآت کم کر دی ۔ ( تشحیذ الاذہان جلد ۸ نمبر ۹ ماه ستمبر ۱۹۱۳ صفحه ۴۴۹) ١٠٣ وَ إِذَا كُنْتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلوةَ فَلْتَقُمُ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ مَّعَكَ وَ لْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ * فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُونُوا مِنْ وَرَائِكُمْ ۔ وَلْتَأْتِ طَائِفَةٌ أُخْرَى لَمْ يُصَلُّوا فَلْيُصَلُّوا مَعَكَ وَ لْيَأْخُذُوا حِزْرَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ وَدَّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ تَغْفُلُونَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَ امْتِعَتِكُمُ فَيَمِيلُونَ عَلَيْكُمْ مَّيْلَةً وَاحِدَةً وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِنْ مطَرٍ أَوْ كُنْتُم مَّرْضَى أَنْ تَضَعُوا أَسْلِحَتَكُمْ وَ خُذُوا حِذْرَكُمْ إِنَّ اللَّهَ أَعَدَّ لِلْكَفِرِينَ عَذَابًا مُّهِينًا - ترجمہ ۔ اور جب تو اُن میں موجود ہو اور اُن کو نماز پڑھانے لگے تو چاہئے کہ ایک جماعت اُن کی تیرے ساتھ کھڑی ہو جائے اور وہ اپنے ہتھیار بھی لئے ہوئے ہوں جب یہ سجدہ کر چکیں تو وہ پیچھے ہٹ جائیں اور آ جاوے دوسری جماعت جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی تو یہ تیرے ساتھ نماز پڑھیں اور اپنا بچاؤ رکھیں اور ہتھیار لئے رہیں۔ کافر چاہتے ہی ہیں کہ کاش تم غافل ہو جاؤ اپنے ہتھیاروں و ساز و سامان سے تو تم پر ایک بار ٹوٹ پڑیں اور سخت حملہ کر دیں۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں اگر تم کو برسات سے کچھ تکلیف ہو یا تم بیمار ہو کہ اتار رکھو اپنے ہتھیا رہاں اپنا بچاؤ ضرور کرلو۔ بے شک اللہ نے تیار کر رکھا ہے کافروں کے لئے رسوا کرنے والا عذاب۔ تفسير وَإِذَا كُنْتَ فِيهِمْ ۔ یہ تمام آیت آجکل کے انگریزی پڑھنے والوں کے لئے غور طلب ہے دیکھو مومن ایسے ہوتے ہیں کہ گھمسان کی لڑائی ہے جان کے لالے پڑ رہے ہیں ۔ مگر نماز سے غافل