حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 652 of 680

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 652

محبت ۱۲ حضرت مرز اصاحب مجھے نہایت ہی پیارے ہیں کہ جس مقام پر خدا کی عبادت کی جاوے وہی مقدس اگر میرے پچاس بیٹے ہوں تو میں اس کے ایک بیٹے مقام ہے اور اسی کو مسجد سمجھ لیجئے پر ان پچاس کو قربان کر دوں متقی متقی خدا کا محبوب ہوتا ہے۔اس کو اللہ رزق دیتا ہے ہر تنگی سے متقی کو نجات دیتا ہے مردہ کو ثواب ۴۰۸ مسجد میں نماز سے روکنے والوں کے لئے ۱۴۰ مردہ کو ثواب پہنچتا ہے۔میرے نزدیک دعا، استغفار، صدقہ خیرات بلکہ حج زکوۃ روزے یہ سب کچھ پہنچتا ہے۔میرا یہی عقیدہ ہے موت کے مختلف معانی محمد ۲۵۷ ذلت ہے مسلمان ۸۲ ۳۳۳،۳۳۲ ایک چمار جب لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پڑھتا ہے اور یوم آخرت کا قائل ہو جاتا ہے تو وہ مسلمان بنتا ہے مسلمان بننے کا نمونہ ابراہیم کی زندگی مسلمان بنے کا کامل نمونہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں مشاہدہ کرو ۶۰۳ تا ۶۰۵ مسلمان کہلا تا آسان بننا کار دارد ملائکہ مشرکین عرب اپنے باپ دادوں سے سنتے چلے آتے ملائکہ کے وجود کے دلائل تھے کہ حضرت ابراہیم کی اولاد میں سے بنی اسماعیل نزول ملائکہ کی حقیقت میں ایک نبی عظیم الشان مبعوث ہونے والا ہے ۴۶۶ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کامل ، اعلم ، اتقی اور اخشی کوئی نہیں پھر بھی آپ کو حکم ہوتا ہے۔رب زدنی علما مذہب ۵۸۰ سخت محنت کے بغیر جور زق ملتا ہے اس کو عربی میں من کہتے ہیں مولی مذہب میں جبر و اکراہ نہیں ۵۷۲، ۵۷۵ مولی جب خدا کے لئے بولا جاوے تو اس کے تین ۲۳۱ ۳۶۲ ۳۶۲ ۳۶۲ ۲۷۸ 즐 ۵۱۴ ۲۱۶ مذہبی آزادی کا اعلان ۴۹۳ معنے ہیں۔ا۔مالک۔۲۔رب۔۳۔ناصر ۶۳۶