حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 647 of 680

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 647

دم کرنا روزه صحابہ کے زمانہ میں ایک شخص کو سانپ نے ڈسا تھا اعمال حوار بین کے باب ۲ درس ۹ سے معلوم ہوتا صحابہ نے الحمد شریف پڑھ کر اس کا علاج کیا تھا اور ہے کہ عیسائی بھی یہ روزے آیا ما مَعْدُودَات رکھا اسے شفا ہو گئی تھی دودھ ۱۱،۱۰ کرتے تھے ۴۶۰ الصَّوْمُ لِى وَأَنَا أَجْزِى به ( بخاری کتاب الصوم ) ۴۶۳ خواب میں دودھ کی نہر دیکھنے سے مراد ہے جس نے رمضان اور ستہ شوال کے روزے رکھے فطرت صحیحہ دین کو مقدم دین کی اصل غرض ۱۵۸ اس نے گویا سال بھر کے روزے رکھ لیے ۵۹۰ سب کے بعد تقویٰ کی وہ راہ ہے جس کا نام روزہ ہے جس میں انسان شخصی اور نوعی ضرورتوں کو اللہ تعالیٰ کے لئے ایک وقت معین تک چھوڑتا ہے خدا کے فضل کو یاد کر کے محبت الہی کو زیادہ کرو۔اپنے ۴۶۲ ۴۵۱ ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کر لیا کرو ۲۴۸ وعدوں پر لحاظ کرو کہ دین کو دنیا پر مقدم رکھیں گے“ دین کا خلاصہ ۲۱۰ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا ایک صحابی کو ارشاد ) رضاعت تمام انبیاء کے دین کا خلاصہ یہی ہے کہ اللہ کے سواکسی مائیں اپنے بچوں کو کامل دو برس دودھ پلائیں اور اس شخص کے لئے جو پوری مدت تک دودھ پلوانا چاہے اور ( باپ پر ) جس کا وہ بچہ ہے ماؤں کو کھانا کی عبادت نہیں کرنی ۲۵۶ ر رزق رزق سے مراد خوردنی اشیاء ہی نہیں ہیں بلکہ ہر ایک ركوع کھلانا اور کپڑا دینا لازم ہے نعمت جو خدا کی طرف سے انسان کو ملی ہے جو شخص نماز با جماعت میں رکوع میں آکر مل جائے ۸۳ اس کی رکعت ہو جاتی ہے اللَّهُمَّ ارْزُقُ الَ مُحَمَّدٍ قُوتا۔(اے اللہ آل محمد کو قوت (رزق) عطا فرما) ۵۷۵ سُبْحَانَ رَبِّي الْعَظِيْمِ (رکوع میں پڑھنا ) ۵۴۹ ٢٠٣ ۷۳