حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 521
حقائق الفرقان ۵۲۱ سُوْرَةُ الْبَقَرَة نیک کاموں کے لئے نیک اور بدکاریوں کے بیان بد (شیطان)۔سورۃ نحل آیت ۶۴ میں بھی آیا ہے تاللهِ لَقَدْ اَرْسَلْنَا إِلَى أُمَمٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَزَيَّنَ لَهُمُ الشيطنُ أَعْمَالَهُمْ فَهُوَ وَلِيُّهُمُ الْيَوْمَ - کے وَيَسْخَرُونَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا۔جب کوئی مامور آتا ہے تو دوگروہ ہو جاتے ہیں ایک مانتا ہے ایک نہیں مانتا۔اللہ کی کتاب سے مجھے یوں معلوم ہوا ہے کہ جوا کا بر ہوتے ہیں وہ قطع تعلق کرتے ہیں۔اکا بر علوم کے لحاظ سے فَرِحُوا بِمَا عِنْدَهُم مِّنَ الْعِلْمِ (المؤمن : ۸۴) جاہ وجلال۔مال و منال کے لحاظ سے۔حضرت نوع کے پیروؤں کو کہا گیا آرا ذلنَا بَادِيَ الرأي (هود: ۲۸) (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۲۶ مؤرخه ۲۲ را پریل ۱۹۰۹ صفحه ۳۶) رينَ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا کفر کا مزین شیطان ہے کیونکہ اللہ تو ایمان کا مزین ہے حَبَّبَ اِلَيْكُمُ الْإِيمَانَ وَ زَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ (الحجرات: ٨) تشخيذ الا ذبان جلد ۸ نمبر ۹ ستمبر ۱۹۱۳ ء صفحه ۴۴۲) ۲۱۴ - كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللهُ النَّبِيِّنَ مُبَشِّرِينَ وَ مُنْذِرِينَ وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُم بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ وَ مَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ البينتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ فَهَدَى اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيْهِ مِنَ الْحَقِّ E بِاِذْنِهِ وَاللهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ - ترجمہ۔سب لوگ ایک ہی رنگ سے رنگین تھے پھر بھیج دیئے اللہ نے پیغمبر خوش خبری سنانے والے ڈرانے والے اور اُتاریں ان کے ساتھ سچی کتابیں وہ کتاب فیصلہ کرتی ہے لوگوں میں جس اے اللہ کی قسم ! بے شک ہم نے رسول بھیجے امتوں کی طرف تجھ سے پہلے پھر شیطان نے ان کے کرتوت اُن کو اچھے کر دکھائے تو شیطان ہی منکروں کا دلی دوست ہے آج سے یہ لوگ خوش ہوئے اس پر جو اُن کے پاس علم تھا۔(ناشر) سے ہم میں کے ذلیل (سطحی رائے والے ) اور یہ ہماری رائے کھلی ہے۔(ناشر) سے اللہ نے تمہارے لئے ایمان پسند فرمایا ہے اور اس کو عمدہ کر دکھایا ہے تمہارے دلوں میں۔( ناشر )