حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 469
حقائق الفرقان ٤٦٩ سُورَةُ الْبَقَرَة عظیم الشان لیلۃ القدر تھا كما قال الله تعالى وَمَا أَدْرَكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (القدر : ۳) - اسی طرح پر یہ آخری زمانہ یعنی دور شمس و قمر کا زمانہ ایک قسم کی لیلۃ القدر ہے کہ اس میں بھی اس , مسیح موعود علیہ السلام پر نزول ملائکہ اور روح یعنی جبرائیل کا ہو رہا ہے جس کو کوئی مخالف نہیں ٹال سکتا کیونکہ بِإِذْنِ رَبِّهِمْ " (القدر: (القدر: (۵) ہے اور اسی لئے یہ مسیح موعود سلامتی کا شہزادہ ہے کمافی سَلامٌ * هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ (القدر: ۶) ۔ چونکہ معارف الالهام وكما قال الله تعالى - سلام قف الہامات مسیح موعود کے بے نہایت ہیں، اس لئے میں اب اس خطبہ کو یہیں ختم کرتا ہوں ۔ بَارَكَ الله لَنَا وَلَكُمْ فِي الْقُرْآنِ الْعَظِيمِ وَنَفَعَنَا وَإِيَّاكُمْ بِالْآيَاتِ وَالذِكْرِ الْحَكِيمِ إِنَّهُ تَعَالَى جَوَادٌ قَدِيمٌ كَرِيمٌ مَلِكُ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ - ۴ الحکم جلد ۱۰ نمبر ۳۸ مورخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۶ صفحه ۳ تا ۵ ) ۱۸۷ - وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ - ترجمہ ۔ اور (اے پیغمبر) جب تم سے ہمارے بندے میرا حال پوچھیں تو ( اُن کو سمجھا دو) میں بہت ہی پاس ہوں (یعنی بڑا ہی مہربان ہوں ) ۔ میں جواب دیتا ہوں پکارنے والے کی پکار کا جب وہ مجھے پکارے لیکن دعا کرنے والوں کو چاہئے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر دل سے فریفتہ تو ہوں تا کہ وہ سیدھے رستے لگ جائیں یعنی کامیاب ہو جائیں۔ تفسیر ۔ یعنی جب میرے جب میرے بندے میرے بارے میں پوچھیں کہ وہ کہاں ہے پس جواب یہ ہے کہ ایسا نزدیک ہوں کہ مجھ سے زیادہ کوئی نزدیک نہیں ۔ جو شخص مجھ پر ایمان لا کر مجھے پکارتا ہے تو لے اور تو کیا جانے شب قدر کیا ہے۔ ۲ے اپنے رب کے حکم سے۔ سے وہ سلامتی کی رات ہے جب تک فجر طلوع ہو۔ کے اللہ تعالی قرآن عظیم میں ہمارے اور تمہارے لئے برکت رکھ دے اور ہمیں اور تمہیں آیات سے اور حکمت والے ذکر ( قرآن مجید ) سے نفع پہنچائے۔ یقینا اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے نہایت سخی ، قدیم ، کریم ، بادشاہ ، نہایت شفقت کرنے والا، بار بار رحم کرنے والا ہے۔ (ناشر)